توضیحات
تذکرہ علماء امامیہ مولانا سید حسین عارف نقوی اور سید محمد ثقلین کاظمی کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔یہ کتاب ۳۷۶ صفحات پر مبنی ہے اور ۱۹۸۲ میں مکمل ہوئی اور اس میں ۳۰۸ علماء کے حالات درج ہیں۔اس میں فقط پاکستان کے علماءکا تذکرہ ہے۔
خورشید خاور مولانا سید سعید اختر رضوی۔یہ کتاب ۴۶۸ صفحات پر مبنی ہے اور اس میں پونے چار سو کے قریب علماء کے حالاتِ زندگی درج ہیں۔ یہ کتاب ۱۰ جولائی ۲۰۰۰ میں مکمل ہوئی۔اس کتاب میں زیادہ تر مشرقی ہندوستان کے علماء کے حالات بیان ہوئے ہیں اور چند دیگر علماء کے تذکرے بیان ہوئے۔
این کتاب در سال ۱۳۶۳ توسط مرکز تحقیقات فارسی ایران و پاکستان نیز منتشر گردیده است.
🔖 book_keywords : دانلود فایل pdf تذکره علمای امامیه پاکستان نوشته سید حسین عارف نقوی ترجمه محمد هاشم


دیدگاهها
هیچ دیدگاهی برای این محصول نوشته نشده است.